the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 28 مئی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے ملاقات کی۔دوبارہ وزیر اعظم نامزد ہونے کے بعد مسٹر مکھرجی کے ساتھ یہ ان کی پہلی خیر سگالی ملاقات ہے۔
وزیر اعظم آج مسٹر مکھرجی کے گھر پہنچ کر ملاقات کی اور ان کی خیر وعافیت دریافت کی ۔ مسٹر مکھرجی نے مسٹر مودی کا تہہ دل سے استقبال کیا اور دونوں ایک دوسرے سے گرمجوشی سے ملے۔
وزیر اعظم نے مسٹر مکھرجی سے ملاقات کے بعد ٹویٹ کیا،’پرنب دا سے ملنا ہمیشہ ایک بہتر احساس رہتا ہے۔ ان کاعلم اور دور اندیشی کا کوئی ثانی



نہیں ہے۔ انھیں ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ملک کے لیے بہت کام کیا ہے‘۔
وزیر اعظم نے ٹویٹر پر دو تصویریں بھی اپلوڈ کیں جن میں مسٹر مکھرجی گلدستہ دے کر ان کا گرمجوشی سے خیر مقدم کرتے ہوئے اور انھیں کچھ کھلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا،’میں نے سابق صدر جمہوریہ سے ملاقات کرکے ان سے دعائیں(آشیرواد) لیں ہے۔ 
وزیر اعظم نامز ہونے کے بعد مسٹر مودی کی مسٹر مکھرجی سے یہ پہلی ملاقات ہے۔خیال رہے کہ مسٹر مودی 30 مئی کی شام سات بجے راشٹرپتی بھون میں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.