: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کھجوراہو، 25 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں یوم پیدائش پر کھجوراہو میں ملک کے پہلے ندی جوڑو پروجیکٹ کے طورپر کین بیتوا ندی جوڑو قومی پروجیکٹ کا سنگ
بنیاد رکھا اس موقع پر مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، مرکزی جل شکتی وزیر سی آر پاٹل اور کھجوراہو کے ایم پی اور ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر وشنودت شرما خصوصی طور پر موجود تھے۔