the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
بھوپال 6 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دیہی علاقوں میں جائیداد کی ملکیت سے متعلق ایک اہم 'سوامتو یوجنا' کا آغاز کیا مسٹر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی سے جڑے، جبکہ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ہردا ضلع میں منعقدہ پروگرام میں حاضرہوکر ورچوئل طریقے سے حصہ لیا۔ آج 19 اضلاع کے تقریبا 3 ہزار گاووں کے ایک لاکھ 71 ہزار مستحقین کو ای پراپرٹی کارڈ (رائٹس ریکارڈ) سنگل کلک کے ذریعہ فراہم کرنے کی رسم مکمل ہو گئی۔
مسٹر مودی نے سیہور، ہردا اور ڈنڈوری اضلاع کی اسکیم سے متعلقہ مستحقین سے بات چیت بھی



کی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اسکیم کو جن 9 ریاستوں میں تجرباتی بنیادپر نافذ کی گئی ہے، ان میں مدھیہ پردیش بھی شامل ہے ۔ مدھیہ پردیش میں سوامتوا اسکیم کانفاذ تین مراحل میں 10-10 اضلاع کو شامل کرکے ترتیب وار انداز میں شروع کیا گیا ہے۔
اس اسکیم کے تحت سروے آف انڈیا کی مدد سے قریوں میں رہائشی علاقوں پرڈرون کے ذریعہ نقشے کی تیاری اورڈورٹوڈور سروے کرکے حقوق کے ریکارڈ تیارکیے جارہے ہیں۔ اب تک مدھیہ پردیش کے 42 اضلاع میں سروے کا عمل شروع ہو چکا ہے جس کے تحت 24 ڈرون کی مدد سے 24 اضلاع میں کام جاری ہے۔ ان میں سے 6500 دیہاتوں میں ڈرون کا کام مکمل کیاجاچکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.