: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلبرگی، 19 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کرناٹک کے کلبرگی اور یادگیر اضلاع میں 10800 کروڑ روپے کے آبپاشی، پینے کے پانی اور سڑک کی ترقی کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا اس
موقع پر وزیر اعظم مودی نے گھروں میں گھریلو نل کنکشن کے ذریعہ محفوظ اور مناسب مقدار میں پینے کاپانی دستیاب کرانے کے مقصد سے کوڈیکل جل جیون مشن کے تحت یادگیری ملٹی ولیج پینے کے پانی کی فراہمی اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا۔