: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 15 ویں برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے منگل کی صبح جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے اور وہاں سے وہ 25 اگست کو ایک دن کے سرکاری دورے پر یونان جائیں گے خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے پیر کو یہاں وزارت خارجہ میں
ایک خصوصی میڈیا بریفنگ میں وزیر اعظم کے ان دوروں کے بارے میں معلومات دی انہوں نے بتایا کہ مسٹر مودی کل صبح نئی دہلی سے جوہانسبرگ کے لئے روانہ ہوں گے اور وہاں 22 سے 24 اگست تک 15ویں برازیل، روس، ہندوستان، چین، جنوبی افریقہ (برکس) چوٹی کانفرنس کے پروگراموں میں شرکت کریں گے۔