the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 28 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندرمودي کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کہیں بھی حراستی کیمپ نہ ہونے کا ان کا دعوی غلط ہے اور ان کیمپوں کے سلسلے میں جاری ویڈیو سے مسٹر مودی کے جھوٹ کا پتہ چلتا ہے۔
مسٹر گاندھی نے کانگریس کے 135 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہفتہ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد پرچم کشائی کی تقریب کے دوران کہا کہ مسٹر مودی حراستی کیمپ کے سلسلے میں جھوٹ بول رہے ہیں اس کا ثبوت حال ہی میں جاری ایک



ویڈیو ہے۔ مسٹر گاندھی نے یہ ویڈیو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر پوسٹ کیا ہے جس میں آسام میں زیر تعمیر ایک حراستی کیمپ کو دکھایا گیا ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی نے مسٹر گاندھی کو اس سال کا سب سے بڑا جھوٹا آدمی بتایا ہے جس کا زبردست جواب دیتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا "مسٹر مودی نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ہندوستان میں کہیں کوئی حراستی کیمپ نہیں ہے۔اس کے بعد میں نے ٹویٹ کیا اور آپ سب نے اس ویڈیو کو دیکھا ہے۔ یہ حراستی کیمپ کا ویڈیو ہے۔ اسے دیکھ کر آپ ہی طے کریں کہ جھوٹ کون بول رہا ہے۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.