the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 2 اکتوبر ( یواین آئی) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے زرعی قوانین کے تعلق سے وزیر اعظم نریندر مودی کوہدف تنقید بنایا اور کہا کہ ان کی حکومت کسی سے مشورہ کئے بغیر تین کالے قوانین لے کر آئی اور کانگریس کسانوں کے ساتھ ان قوانین کے خلاف جدو جہد جاری رکھے گی۔
مسٹر گاندھی نے جمعہ کے روز یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ کسان نے اپنی محنت سے کورونا جیسی وبا کے دور میں ملک کی



غیرمعمولی خدمات انجام دی ہیں اور ان کی بدولت اس بحران میں ملک کے باشندوں کو مفت اناج فراہم کیا جا سکا ہے ، لیکن کسان مخالف اورعوام دشمن مودی سرکار نے زراعت مخالف تین قانون بنا کرکے ملک کے کسانوں کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔
کانگریس صدر نے کہا ’’آج کسانوں ، مزدوروں اور محنت کش لوگوں کے سب سے بڑے ہمدرد مہاتما گاندھی کی سالگرہ ہے۔ گاندھی جی کہتے تھے کہ ہندوستان کی آتما ہندوستان کے گاؤں ، کھیت میں بستی ہے۔ آج ’جئے جوان ، جئے کسان‘ کا نعرہ دینے والے ہمارے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی بھی سالگرہ ہے‘‘ ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.