the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 31، مئی ( ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے کے بعدکرغیزستان جمہوریہ کے صدر اور شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے صدر Sooronbay Jeenbekov سورنبائی جینیکوف کے ساتھ دو طرفہ امور پر بات چیت کی ۔مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر لکھا’’Kyrgyzstan کرغیزستان جمہوریہ کے صدر سورو نبائی جینیکوف کے ساتھ بات چیت ہوئی ۔ اس دوران ہم نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور آنے والے وقت



میں اقتصادی اور سماجی تعاون کو مضبوط کرنے کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا‘‘۔ 
واضح ر ہے کہ مسٹر جینیکوف شنگھائی تعاون تنظیم کے صدر کے طور پر مسٹر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شامل ہوئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی بنگال کی خلیج کے ساحلی اور سرحدی ممالک کی بین الاقوامی تکنیکی اور اقتصادی تعاون تنظیم بمسٹیك کے رکن ممالک بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا، میانمار اور تھائی لینڈ کے لیڈر بھی مسٹر مودی کی حلف برداری تقریب میں شامل ہونے کے لئے ہندوستان آئے ہیں، جن کے ساتھ مسٹر مودی کی جمعہ کو ملاقات ہوگی۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.