: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کو مبارکباد دینے اور تالیاں بجانے کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے اور یہ قابل قبول
نہیں ہے، اس لیے عوام سے جڑے مسائل کو اٹھانے کے لئے کانگریس پارٹی کو عوام کے درمیان جانا ہوگا مسٹر کھڑگے نے یہ بات کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا اور آئندہ لوک سبھا انتخابات کے تناظر میں آج یہاں منعقدہ پارٹی کے مرکزی عہدیداروں کی میٹنگ میں کہی۔