نئی دہلی، 8 مارچ :- وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے سندھیا کو ان کی سالگرہ کے موقع پر آج مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے اپنے نیک
خواہشات اور مبارک باد کے پیغام میں کہا’’راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا جی کو سالگرہ کی مبارک باد۔
اپنے طویل سیاسی زندگی میں انہوں نے راجستھان اور ہمارے ملک کے لوگوں کی محنت کے ساتھ خدمت کی ہے۔