نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر کو آج ان کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں مبارک باد پیش
کی۔
مسٹر مودی نے مسٹر کھٹر کو پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات اور ان کی صحت اورلمبی عمر کی تمنا کی۔
یو این آئی۔ ایم جے۔