the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکز میں برسراقتدارمودی حکومت چیف منسٹرتلنگانہ KCR کے خاندان کو نشانہ بنارہی ہے۔
 BJP ارکان پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ انہوں



نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ہتھیار گھر پر رکھیں لیکن مودی حکومت تلنگانہ کے CM اوران کے ارکان خاندان کو نشانہ بنانے میں مصروف ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پرBJP حکومت کی سیاست پرتنقید کی۔ صدرمجلس نے مزید لکھا کہ مودی حکومت تلنگانہ حکومت اور سی ایم کے سی آر کے خاندان کو نشانہ بنارہی ہے جو تلنگانہ کی جامع ترقی کے لیے کام کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.