: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بینکوں کے ذریعے عوام کی کمائی کو لوٹا ہے اور نوٹ بندی جیسے قدم اٹھا کر
بینکنگ نظام کو تباہ کر دیا ہے مسٹرکھڑگے نے کہا، "مودی کی ضمانت لوگوں کی دولت کی لوٹ ہے وزیر اعظم نریندر مودی جی، آج آپ بینکوں کی بات کر رہے تھے نوٹ بندی سے بینکنگ نظام کو برباد کرنے میں آپ کی حکومت نے مہارت حاصل کی ہے۔