: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت صنعتکار گوتم اڈانی کو بدعنوانی کی ہر آنچ سے بچانے میں مصروف ہے اس لئے بینکوں کا 7000 کروڑ روپے ڈکارنے والے اڈانی کے سمدھی اورمفرور کاروباری جتن مہتا کا اب تک کوئی بال بھی بانکا نہیں کرسکا ہے کانگریس
ترجمان سپریہ شرینت نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، ’’اڈانی کے سمدھی جتن مہتا مفرورہیں اور وہ ملک کے بینکوں کے ساتھ 7000 کروڑ کی دوھکہ دہی کرکے بھاگ چکے ہیں لیکن اڈانی کے سمدھی ہونے کی وجہ سے جتن مہتا کے خلاف مودی حکومت کی کارروائی ’نل بٹے سناٹا‘ہے۔