the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کو جانے والے حصے کے پانی کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے، اسکے ساتھ ہی اس پانی کو جموں اور کشمیر اور پنجاب کی طرف موڑنے کا فیصلہ بھی مرکزی حکومت نے لیا ہے، مرکزی وزیر نتین گڈکری نے ٹیوٹ کرکے یہ معلومات دی.
بتادیں کہ سندھ آبی معاہدہ کے مطابق ہندوستان ایسٹرن ندیوں کے 80 فیصد پانی کا استعمال کرسکتا ہے ۔ حالانکہ اب تک ہندوستان ایسا نہیں کررہا تھا ۔ ہندوستان کے اس قدم کے بعد پاکستان کے سامنے بڑے چیلنجز پیدا ہونے کا امکان ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
AbdulMajid Khan Says:
If India acts as as Nitin Gadkari has suggested then Pakistan will have no option but to plug India's butt.

Comment posted on February 26 2019
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.