: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینتے نے پی ایم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مرکز نے نو سالوں میں 100 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض لے کر
ملک کو قرض کے جال میں دھکیل دیا۔ انہوں نے مزید کہا، "آزادی کے 67 سالوں میں، جہاں 14 وزرائے اعظم نے مل کر 55 لاکھ کروڑ روپے کا قرض لیا، مودی نے اسے 9 سالوں میں تین گنا بڑھا کر 155 لاکھ کروڑ روپے کر دیا۔"