the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 10 ستمبر (یو این آئی) مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ مودی حکومت نے سماج کے تمام طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے بڑے سے بڑے اور مشکل ترین فیصلے لیے ہیں مسٹرنقوی نے جمعہ کے روز یہاں قومی اقلیتی کمیشن کے نئے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورہ کے چارج سنبھالنے کے موقع پر پر کہا کہ مسٹراقبال سنگھ کے سماجی ، ادبی اور سیاسی تجربات سے کمیشن کو فائدہ پہنچے گا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم



نریندر مودی کی حکومت کے قیام کے بعد ان کی حکومت نے سماج کے تمام طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے بڑے سے بڑے اور مشکل ترین فیصلے لیے ، جس کا اثر اب نظر آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 1984 کے سکھ فساد متاثرین کو برسوں سے انصاف نہیں مل رہا تھا لیکن ان کی حکومت نے ایس آئی ٹی تشکیل دی تو اس کے بعد قصورواروں کو سزا ملنا بھی شروع ہو گئی۔ مودی حکومت نے سکھ فساد متاثرین کو پانچ پانچ لاکھ روپے دے کر راحت پہنچانے کا کام کیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.