the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی۔  سالانہ حج سفر پر ملنے والی سبسڈی اب مکمل طور پر ختم کردی گئی ہے۔ ایسی صورت میں اس سال عازمین حج سبسڈی کے بغیر حج پر جائیں گے۔اقلیتی معاملات کے وزیر مختار عباس نقوی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ کہ ہر سال سرکار کی طرف سے حج سبسڈی کی شکل میں 700 کروڑ روپئے دئیے جاتے تھے۔

نقوی نے اس کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ گزشتہ سال جہاں سوا لاکھ مسلمان حج پر گئے تھے وہیں، اس بار 1.75 لاکھ  عازمین حج کے لئے مکہ جائیں گے۔ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں یہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔


right;">
مختار عباس نقوی نے یہ بھی کہا کہ حج سبسڈی سے بچنے والی رقم صرف اور صرف مسلم لڑکیوں کی تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔ بتا دیں کہ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو سال 2012 میں حج سبسڈی ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ حکومت کو اسے 2022 تک  پوری طرح ختم کر دینا چاہئے۔ اقلیتی امو ر کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں اخباری کانفرنس میں کہا کہ عازمین حج کو 2018 سے حج سبسڈی نہیں ملے گی۔ حکومت نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے 2012 کے فیصلہ کے پیش نظر کیا ہے جس میں حج سبسڈی 2022 تک رفتہ رفتہ ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.