: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 11 سال قبل ماں گنگا کی صفائی کے لیے 'نمامی گنگا یوجنا' شروع کی تھی اور وعدہ کیا تھا کہ وہ گنگا کو صاف کریں گے لیکن سچائی یہ ہے کہ اس مہم کے لیے مختص کی
گئی رقم کا نصف حصہ بھی خرچ نہیں کیا گیا اور گنگا کی صفائی نہیں کی گئی مسٹر کھڑگے نے وزیر اعظم کے گنگا کے منبع گنگوتری کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے کہا "مودی جی نے کہا تھا کہ 'ماں گنگا نے انہیں بلایا ہے' لیکن سچ یہ ہے کہ وہ گنگا کی صفائی کی اپنی گارنٹی کو 'بھول گئے' ہیں۔