the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،3 نومبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے آسٹریا کے ویانا میں دہشت گردانہ حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ ہندوستان اس بحران کے وقت میں اس کے ساتھ کھڑا ہے مسٹر مودی نے آج ٹویٹ کیا،’’ ویانا میں بزدلی کا ثبوت دیتے ہوئے کئے گئے دہشت گردانہ حملے کی خبر بہت حیران کن اور تکلیف دہ ہے۔ ہندوستان



اس پریشانی کے وقت میں آسٹریا کے ساتھ کھڑا ہے۔میری تعزیت متاثرین اور ان کے لواحقین کے ساتھ ہے۔‘‘
واضح رہے کہ پیر کو ویانا میں نامعلوم لوگوں کے ایک گروپ نے فائرنگ کردی جس میں دو لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک پولیس اہلکار سمیت کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ایک حملہ آور بھی مارا گیا ہے اور دیگر حملہ آوروں کی تلاش کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.