: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جن دھن کھاتوں کے 50 کروڑ کے ہندسے کو عبور کرنے کی اہم کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز
کر گئی۔ اس پر مسٹر مودی نے آج کہا کہ وہ یہ دیکھ کرخوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ان میں سے آدھے سے زیادہ کھاتے ہماری ناری کتی کے ہیں۔ پی آئی بی انڈیا کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؟