the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 4 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ رافیل جیٹ سودے میں بہت بڑا گھوٹالہ ہوا ہے لیکن وزیر اعظم نریندر مودی جرم ثابت ہونے کے خوف سے اس پورے معاملہ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی) سے تفتیش کرانے سے گریز کررہے ہیں۔
کانگریس قائد نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے دوست اس سارے گھوٹالے میں پھنس رہے ہیں اور وہ اپنے تمام دوستوں کو بچانا چاہتے ہیں۔ لہذا اس معاملے کی جے پی سی سے تحقیق نہیں کرانا چاہتے ہیں۔
مسٹر گاندھی



نے ٹوئٹ کیا’’مودی حکومت جے پی سی تحقیقات کے لئے کیوں تیار نہیں ہے۔ قصوروار دوستوں کو بھی بچانا ہے۔ جے پی سی کو آر ایس کی سیٹ نہیں چاہئے ۔ یہ تمام آپشنز درست ہیں‘‘۔
خیال رہے کانگریس شروع سے ہی رافیل سودا میں گھوٹالے کا الزام عائد کرتی رہی ہے۔ پارٹی نے ہفتے کے روز بھی جے پی سی کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ فرانس میں اس گھوٹالے کی تحقیقات کی جارہی ہے ، لہذا ہندوستانی حکومت کو بھی پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ اس کی تحقیقات کرانی چاہئے۔
یواین آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.