the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 03 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے نوجوانوں کے مسائل اور سماج میں پھیلی بدامنی کو حل کرنے کے لیے کوئی قدم اٹھانا تو دور کی بات، وہ اس پر بھی بات بھی نہیں کرنا چاہتے ہیں مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ'بے روزگاری، مہنگائی اور سماجی بدامنی آج ملک کو درپیش اہم مسائل ہیں۔ جس کی وجہ سے نوجوانوں میں بے



چینی اور غصہ بڑھتا جا رہا ہے جو کہ اپنے آپ میں ایک بڑا مسئلہ ہے۔ حل تو دور کی بات وزیر اعظم بھی ان کے بارے میں بات نہیں کرتے۔
اس کے ساتھ انہوں نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے جس میں نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اتر پردیش جو کبھی انقلابی نوجوانوں کی سرزمین تھا آج بے روزگار نوجوانوں کی سرزمین بن گیا ہے۔ پچھلے سال دسمبر میں سات کروڑ نوجوانوں میں سے صرف ایک کروڑ 20 لاکھ نوجوانوں کے پاس نوکریاں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.