نئی دہلی، 28 دسمبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو سالگرہ کے موقع پر آج انہیں مبارک باد دی ہے۔
مسٹر
مودی نے ٹویٹ پر اپنے پیغام میں لکھا، "میرے اچھے ساتھی ارون جیٹلی جی کو سالگرہ مبارک ہو۔
میں آپ کے لئے درازیٔ عمر اور اچھی صحت کیلئے دعا گو ہوں‘‘۔