نئی دہلی، یکم نومبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہریانہ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے یوم تاسیس پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشحالی اور ترقی کی نئی بلندیوں کی خواہش کا اظہار کیا۔
مسٹر مودی نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہاکہ
ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن اور جے جوان جے کسان کے جذبہ کو شرمندہ تعبیر کرنے والے ہریانہ کے لوگوں کو یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد ۔
انہوں نے چھتیس گڑھ کے باشندوں کو یوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ بہت ساری نیک خواہشات