the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
امپھال، 22 فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روزمنی پوربند اورناکہ بندی کے لیے یہاں کی سابقہ ​​کانگریس حکومت کو نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار میں آتی ہے تو اس کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔
مسٹرمودی نے یہاں منعقدہ ایک ریلی میں کہا’’ گزشتہ کانگریس نے منی پور کی اہم خصوصیت بند اور ناکہ بندی تھی اور اب منی پور کے ہر علاقے کو بند اور ناکہ بندی سے راحت ملی ہے۔ ہمیں ان دنوں واپس نہیں لانا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ڈبل انجن والی حکومت دوبارہ برسراقتدار آئے۔
انہوں نے کانگریس پر الزام لگاتے



ہوئےکہا’’کانگریس نے منی پورمیں کنیکٹیوٹی اور ترقی کے لئے کام نہیں کیا ہے۔ ہم منی پور کو ریلوے کے نقشے پرلائے ہیں ۔ کنیکٹیویٹی سے ریاست کے سیاحتی شعبےکو فروغ ملے گا‘‘ ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ دہائیوں سے برسراقتدار رہی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا، لیکن ہم نے اس پر توجہ دی ‘‘۔
مسٹرمودی نے ڈبل انجن والی حکومت کے فائدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا’’ پچھلے پانچ برسوں میں آپ نے دیکھا ہے کہ ڈبل انجن والی حکومت اچھی رہی ہے، اس کے اچھے ارادے ہیں۔ ہمیں منی پور میں امن اور استحکام کے عمل کو مستقل کرنے کی ضرورت ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.