the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پنجی،30اکتوبر(یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیراعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بینرجی نے ہفتے کو دعوی کیا کہ وزیراعظم نریندرمودی کانگریس کی وجہ سے طاقت ور بنتے جارہے ہیں۔
ترنمول سربراہ نے یہاں ایک تقریب میں کہا،’’میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی۔ان کے پاس کئی سارے



موقع تھے،لیکن انہوں نے کچھ نہیں کیا۔مودی کانگریس کی وجہ سے زیادہ طاقت ور بن پائے ہیں۔مغربی بنگال میں کانگریس نے میرے خلاف الیکشن کیوں لڑا۔‘‘
انہوں نے کہا ،’’کانگریس مودی جی کی ٹی آر پی ہے۔اب بہت ہوگیا۔میں کانگریس کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتی ۔میری خود کی اپنی پارٹی ہے۔‘‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.