: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) نریندر مودی نے پیر کو یہاں مسلسل تیسری بار ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا اور اپنے پہلے فیصلے میں پردھان منتری کسان ندھی کی 17 ویں قسط کے اجراء کی منظوری دینے والی فائل پر دستخط کیے
وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق مسٹر مودی نے صبح اپنے دفتر پہنچ کر چارج سنبھال لیا انہوں نے سب سے پہلے کسان ندھی کی قسط جاری کرنے کے لیے فائل پر دستخط کیے اس سے 9.3 کروڑ کسانوں کو فائدہ پہنچے گا اور تقریباً 20000 کروڑ روپے تقسیم کیے جائیں گے۔