: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیف، 23 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی یوکرین کے اپنے دورے پر جمعہ کی صبح کیف پہنچے اور دن کے وقت 'ایسیس آف پیس' پارک میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا، ’’مہاتما کے امن کے ابدی
پیغام کو یاد کرتے ہوئے‘‘ یر اعظم نریندر مودی نے کیف کے 'ایسیس آف پیس' پارک میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا مسٹر جیسوال نے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر اور موجودہ عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنے میں مہاتما کے امن کے ابدی پیغام کی مطابقت کو اجاگر کیا۔