the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
روم، 29 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 16ویں جی 20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جمعہ کی صبح روم پہنچے جہاں اطالوی حکومت کے اعلیٰ حکام اور اٹلی میں ہندوستان کی سفیر ڈاکٹر نینا ملہوترا نے ان کا استقبال کیا روم پہنچنے کے بعد مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،’اہم عالمی مسائل پر غور و خوض کے اہم فورم جی 20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے روم پہنچ گیا۔ میں



روم کے اس دورے کے دوران دیگر پروگراموں کا بھی منتظر ہوں‘۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی یورپ کے پانچ روزہ دورے کے موقع پر 29 سے 31 اکتوبر تک روم (اٹلی) اور ویٹیکن سٹی کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد وہ یکم اور 2 نومبر کو برطانیہ میں گلاسگو کے دورے پر جائیں گےجہاں وہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے کنونشن (یو این ایف سی سی سی) سی او پی 26 میں حصہ لیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.