: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جدہ ، 22 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دوروزہ دورے پر آج دو پہر جدہ پہنچے مسٹر مودی کا طیارہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً 12:45 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق 3:15 بجے) جدہ کے ہوائی اڈے پر اتر اسعودی عرب کی شاہی حکومت نے وزیر اعظم ہند کے خصوصی احترام کے اظہار کے طور پر ، ہندوستانی طیارے کے سعودی فضائی حدود میں داخل ہونے پر رائل سعودی ایئر فورس کے ایف - 15 طیارے ایسکارٹ کرنے کے بھیجے۔
مسٹر مودی جیسے ہی ہوائی اڈے پر اترے سعودی حکومت کے سینئر وزراء نے ان کا استقبال کیا۔ ان کا 21
توپوں کی سلامی سے استقبال کیا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج شام یہاں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ، ملک کے اپنے دورے کے دوران ہند ۔ سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو نسل کے دوسرے لیڈروں کی میٹنگ کی شریک صدارت کریں گے۔
اپنی آمد سے قبل عرب نیوز کے ذریعہ نشر کیے گئے ایک انٹرویو میں مسٹر مودی نے ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو "لا" تعلقات کو " لا محدود امکانات " سے بھ اسے بھر پور قرار دیا اور اس باہمی تعلقات کو عدم استحکام سے بھری دنیا میں استحکام کا ستون قرار دیا۔