: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو، 9 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو روس میں کازان اور یکاترین برگ میں دو نئے ہندوستانی قونصل خانے کھولنے کا اعلان کیا، نیزدو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے میں ان کے اچھے
کام کے لیے صدرولادیمیر پوتن کی تعریف کی مسٹر مودی نے آج روسی دارالحکومت ماسکو کے کارلٹن ہوٹل میں ہندوستانی تارکین وطن سے خطاب کرتے ہوئے کہا، 'گزشتہ 10 برسوں میں یہ روس کا میرا چھٹا دورہ ہے اور دونوں رہنما گزشتہ ایک دہائی میں 17 بار مل چکے ہیں۔