نئی دہلی 25 اگست :- وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نے گنیش چترتھی کے موقع پر اہل وطن کو نیک خواہشات دیں اور امید ظاہر کی کہ یہ تہوار سب کے لئے امن اور
خوشحالی لائے گا۔
وزیراعظم مودی نے اپنے پیغام میں کہاکہ گنپتی بپا موریا۔
گنیش چترتھی کے موقع پر اہل وطن کو نیک خواہشات ۔