نئی دہلی، 30 جنوری:- وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر راہل گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 70 ویں برسی پر آج انہیں خراج عقیدت پیش کی۔
مسٹر مودی نے ٹو ئٹ کرکے کہا، '
قابل احترام باپو کی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش ہے‘‘۔
وزیر اعظم نے ایک اور ٹویٹ میں کہا ' ہم ان تمام شہیدوں کو سلام کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ملک کی خدمات میں قربانی دی ہے۔