: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہلی،20 اکتوبر(ذرائع) پی ایم مودی نے منگل کی شام 6 بجے قوم کو خطاب کیا۔ کورونا کے خلاف لڑائی میں جنتا کرفیو سے لیکر آج تک ہم سبھی ہندوستانیوں نے بہت لمبا سفر طے کیا ہے۔ وقت کے ساتھ معاشی سرگرمیوں میں بھی
دھیرے دھیرے تیزی نظر آرہی ہے۔ ہم میں سے بیشتر لوگ اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے، پھر سے زندگی کو تیزی دینے کے لیے، روز گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔ تہواروں کے اس موسم میں بازاروں میں بھی رونق دھیرے دھیرے لوٹ رہی ہے۔