the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،4جولائی(ایجنسی)ہندوستان 2025تک کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کو حاصل کرنے کیلئے ملک کی اقتصادی شرح نمو کی رفتار سالانہ آٹھ فیصد رکھنے کی ضرورت بتاتے ہوئے اقتصادی جائزہ -2018-19 میں رواں مالی سال میں شرح نمو سات فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیاہے۔
وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو اقتصادی جائزہ پارلیمنٹ میں پیش کیا۔اس میں 50کھرب ڈالر کی معیشت بنانے کی اسٹریٹجک بنانے کا



خاکہ پیش کیا گیا ہے۔جائزہ میں سرمایہ کاری،روزگار،برآمدات اور مانگ کے ذریعہ مسلسل اقتصادی خوشحالی کا ماحول بنانے کا مشورہ بھی دیا گیاہے ۔
اس میں 2019-18میں 6.8فیصداقتصادی شرح نمو کے ساتھ ہندوستان کو دنیا میں سب سے تیز بڑھنے والی معیشت بتاتے ہوئے کہا گیاہے کہ 2017-18ہندوستان کی اقتصادی شرح نمو 7.2 فیصد رہی تھی۔اس میں عالمی معیشت کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ 2017میں عالمی شرح نمو 3.8فیصد رہی تھی جو سال 2018میں گھٹ کر 3.6فیصد رہ گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.