the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گنگاوتی ، (کرناٹک ) ، 12 اپریل ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 2019 کا عام انتخابات قوم پرستی اور کنبہ پروری کے درمیان ہے۔
مسٹر مودی نے جمعہ کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں کنبے کی علامت کانگریس اور جنتا دل سیکولر ( جے ڈٖی ایس ) ہیں۔ دونوں ہی پارٹیاں عوام سے جتنی دور ہیں، اتنی ہی اپنے کنبوں سے جڑی ہوئی ہیں۔ ان کے لئے عوام کی ضروریات نہیں، ملک کی ضروریات نہیں بلکہ اپنا مفادات اہم



ہے۔انہوں نے کہا’’کمیشن ہی ان کا مشن ہے‘‘۔

وزیر اعظم نے ریلی میں آئی بھیڑ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا’’اتنی شدید گرمی میں آپ اشرواد دینے آئے، اس لئے میں نے سب کا شکر گزار ہوں ۔ پورے ملک میں ایک بار پھر عوام کی یہی آواز ہے، ایک لہر چل رہی ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی محبت دہلی میں بیٹھے لوگوں کی نیند خراب کر رہی ہے اور کیا آپ کا اشیرواد مجھے ملے گا؟ مسٹر مودی نے کہا کہ ریلی میں آئی بھیڑ بتاتی ہے کہ ہوا کا رخ کس طرف ہے۔

جاری ، یو این آئی ۔ ک ج

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.