the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
وارانسی، 17 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے شہروں کی جدید کاری کی ضرورت کو فوری ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہروں کو اس طرح جدید بنانا وقت کی ضرورت ہے کہ وراثت اور ترقی کو ایک ساتھ دیکھا جا سکے عام آدمی کا جینا آسان کیا جا سکتا ہے مودی نے جمعہ کو اتر پردیش کے وارانسی میں منعقدہ آل انڈیا میئرز کانفرنس سے ورچوول خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایسے جدید شہر بنانا ہوں گے جن میں وراثت کے ساتھ ساتھ ترقی بھی ہو‘‘۔ انہوں نے کہا کہ’’ ملک کے زیادہ تر شہر روایتی شہر ہیں اور انہوں نے روایتی



انداز میں ترقی کی ہے۔ جدیدیت کے اس دور میں ان شہروں کا قدیم ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا ان کی مسلسل ترقی کے لیے ضروری ہے۔
وزیر اعظم مودی نے ورچوئل خطاب کے ذریعہ دو روزہ میئر کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔ کانفرنس میں ملک کے تمام شہروں کے میئر بدلتے وقت کی ضروریات کے مطابق شہروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے ساتھ وہ شہروں میں ہونے والے بہتر کاموں سے متعلق ایک دوسرے کے تجربات کا بھی اشتراک کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.