: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اے آئی ایم آئی ایم چیف بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب ایم پی حیدرآباد کی ہدایت پر
آج اے آئی
ایم آئی ایم کاروان کے ایم ایل اے جناب کوثر محی الدین صاحب نے خیرت آباد زون کے زونل کمشنر اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی اور کاروان حلقہ میں بڑے زیر التوا کاموں پر تبادلہ خیال کیا۔