اعتماد:
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی صاحب کی ہدایت پر، آج میدک میں اے آئی ایم آئی ایم کاروان کے ایم ایل اے کوثر محی الدین نے عبدالقدیر جو میدک پولیس کی حراست
میں تشدد کے بعد انتقال کر گئے تھے، ان کی آخری رسومات میں شرکت کی اور مرحوم کے جنازہ کو کھندا دیا۔
راج شیکر ایس آئی، کانسٹیبل پون اور پرسانت کے خلاف آئی پی سی 302 درج کرنے کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ پولیس افسران سے بات کی۔