the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
مدھیہ پردیش/28نومبر(ایجنسی) مدھیہ پردیش اور میزورم میں ووٹنگ کا عمل ختم ہوچکا ہے، دونوں ریاستوں میں پر امن ووٹنگ ہوئی، مدھیہ پردیش میں شام 6 بجے تک 74.61 فیصدی ووٹنگ ہوئی، جبکہ میزورم میں شام 5 بجے تک 73 فیصدی ووٹنگ ہوئی، حالانکہ کئی ووٹنگ مراکز پر ووٹرس کی لائن میں لگے ہوئے ہیں، اس لیے ووٹنگ کا فیصد میں بدلاؤ ممکن ہے، گنتی 11 ڈسمبر کو ہوگی.

شام چار بجے تک چلنے والی پولنگ میں تقریباََ سات لاکھ 70ہزار رائے دہندگان 209امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ انتخابی میدان میں 18خواتین امیدوار بھی ہیں۔1987میں ریاست اعلان کئے جانے کے بعد آٹھویں بار یہاں اسمبلی انتخابات ہورہے ہیں۔
ایک افسر نے بتایا کہ 42 وی وی پیٹ مشینوں، 19کنٹرول یونٹوں اور 25 پولنگ یونٹوں میں گڑبڑی کی شکایتوں کی وجہ سے کچھ مقامات پر پولنگ شروع ہونے میں تاخیر ہوئی۔
2008سے حکمراں کانگریس تیسری مدت کار کی تیاری میں ہے۔ اہم اپوزیشن اور مرکزی حکومت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اتحادی میزو نیشنل فرنٹ (ایم این ایف) ریاست کی تمام 40سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے جبکہ ریاست میں کبھی بھی ایک بھی سیٹ نہیں جیتنے والی بی جے پی 39سیٹوں پر الیکشن لڑ ررہی ہے۔
کانگریس اور ایم این ایف کے درمیان سیدھے مقابلے کے باوجود بی جے پی، نیشنل پپلز پارٹی اور میزورم پپلز موومنٹ بھی اگلی حکومت میں اہم کردار ادا کرنے کا دعوی کررہی ہیں۔

Office of Chief Electoral Officer: 50% voter turnout recorded till 3 pm in Madhya Pradesh.

44 people are talking about this

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.