the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کیف، 28 جون (یو این آئی) یوکرین کے شہر کریمینچک میں ایک شاپنگ سینٹر پر میزائل حملے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بی بی سی نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے حوالے سے بتایا کہ پیرکوحملے کے وقت 15:50 بجے تقریباً ایک ہزار شہری مال کے اندر موجود تھے۔
مسٹر زیلنسکی نے کہا کہ یہ حملہ یورپی تاریخ کا سب سے وحشیانہ دہشت گردانہ عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس مال کی روس کے لیے کوئی اسٹریٹجک اہمیت نہیں ہے اوراس سے اس کی فوج کو کوئی نہیں خطرہ ہے۔ اس کے ذریعے صرف لوگ عام زندگی گزار رہے تھے، اس لیے اس پر



قبضے کے تعلق سے ناراض تھا۔
انہوں نے کہا کہ یہ صرف مکمل طورپر دہشت گردی کا جنون ہے، ایسے لوگ اس طرح کی چیزوں پرمیزائلوں سے حملہ کرتے ہیں، انہیں اس سرزمین پر کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے۔
جرمنی میں جی 7 گروپ کے اجلاس کے رہنماؤں نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک نفرت انگیز واقعہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ "معصوم شہریوں پر اندھا دھند حملے جنگی جرائم ہیں۔"
گروپ کے ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں اس حملے کی شدید مذمت کرنے کے علاوہ یوکرین کو مالی، انسانی اور فوجی امداد جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.