the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کروکشیتر / 12 فروری (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس صدر راہل گاندھی پر بالواسطہ حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والوں کو ا ن کے کام سے حسد ہورہی ہے اور ایسے لوگ مسلسل ان کی نکتہ چینی کررہے ہیں۔

مسٹر مودی نے یہاں ملک کے کئی ریاستوں سے آئی خواتین سرپنچوں اور پنچوں کو "سوستھ بھارت ابھیان" کے



تحت قابل ذکر خدمات انجام دینے کے لئے اعزاز دینے کے بعد یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ " ملک کی تاریخ کچھ لوگوں کے لئے سال1947 سے شروع ہوتی ہے اور صرف یہ ایک ہی خاندان تک ہے لیکن ملک کی صحیح تاریخ تو اب لکھی جارہی ہے۔"

انہوں نے کہا کہ کچھ بدعنوان لوگوں نے "مہاملاوٹ" والا اتحاد بنایا ہے اور تمام بدعنوان رہنما اس میں شامل ہیں۔ گھپلوں میں ملوث لیڈروں کو جانچ ایجنسیوں کے کام پسند نہیں آرہے ہیں اور اب ان کے پسینے چھوٹ گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.