: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاست کے وزیر فینانس ہریش راؤ نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ سدی پیٹ کے بچوں کو سدی پیٹ میں ملازمت حاصل کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی ایم کے سی آر اور آئی ٹی وزیر کے ٹی آر ضلع میں
روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پہل کررہے ہیں۔ وزیر ہریش راؤ نے منگل کی صبح ضلع ہیڈکوارٹر سدی پیٹ پولیس کنونشن سنٹر میں مقامی لوگوں کے لئے مقامی ملازمتوں کے نام پر 15 سرکردہ آئی ٹی کمپنیوں کے ذریعہ منعقدہ میگا جاب میلہ پروگرام کا آغاز کیا۔