بہار کے اسمبلی کی کل 243 سیٹوں پر تین مرحلے میں 28 اکتوبر، 3 نومبر اور 7 نومبر کو پولنگ ہوئی تھی- جسکا آج یعنی 10 نومبر کو نتائج جاری ہوئے-
Kochadhaman
کوچھادھامن سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار محمد اظہار اسفی انتخاب لڑرہے ہیں اور 52380 ووڈ حاصل کیے- جبکہ جنتادل (یونائٹیڈ) کے مجاہد عالم نے 24838 حاصل کیے- اور راشٹریہ جنتادل کے امیدوار محمد شاہد عالم نے 7420 ووٹ حاصل کیے-
سال 2015 میں جنتادل کے ماجلد عالم نے 18843 کی برتری سے جیت حاصل کی تھی-
24838
Amour
امور سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار اخترالایمان انختب لڑرہے ہیں اور انہیں 51925 ووٹ ملے،
ہیں، اسی سیٹ سے انڈین نیشنل کانگریس کے امیدوار عبدالجلیل کو 8970 ووٹ ملے- رنتادل (یونائٹیڈ) کے امیدوار صبا ظفر کو 23301 وٹ ملے ہیں-
سال 2015 میں امور سیٹ سے
کانگریس امیدوار عبدالجلیل نے 51997 سے جیت حاصل کی تھی-
Bahadurganj
بہادر گنج سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار محمد انظر نعیمی کو 40071 ووٹ ملے،
انڈین نیشنل کانگریس کے محمد توصیف عالم کو 9152 ووٹ ملے،
سال 2015 میں بہادر گنج سیٹ سے کانگریس کے امیدوار توصیف عالم نے 13942 سے کامیابی حاصل کی تھی-
Baisi
بائسی سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار سید رکن الدین احمد کو 50673 ووٹ ملے،
راشٹریہ جنتادل کے عبدس سبحان 31122 ووٹ ملے،
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ونود کمار 46352 ووڈ ملے-
Jokihat
جوکھی ہاٹ سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار شہانواز کو 59092 ووٹ ملے-
بھارتیہ جنتا دل پارٹی کے رنجیت یادو 48881 ووٹ ملے-
راشٹریہ جنتا دل کے سرفراز عالم کو 51788 ووٹ ملے-