the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد /11ستمبر(اعتماد نیوز) نقیب ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحادالمسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے تلنگانہ اسمبلی کے لیے آج مجلس کےامیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے جس میں 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ حبیب ملت جناب اکبرالدین اویسی کو حلقہ اسمبلی چندرالئن گٹہ ‘ جناب سید احمد پاشاہ



قادری معتمدی عمومی مجلس کو حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ‘ جناب ممتاز احمد خان کو حلقہ اسمبلی چارمینار‘ جناب محمد معظم خان کو حلقہ اسمبلی بہادر پورہ‘ جناب احمد بن عبداللہ بلعلہ کو حلقہ اسمبلی ملک پیٹ‘ جناب کوثر محی الدین کو حلقہ اسمبلی کاروان اور جناب جعفر حسین معراج کو حلقہ اسمبلی نامپلی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

 



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.