the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد،10 اکتوبر(ذرائع) حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آی ایم پارٹی کے صدر اسد الدین اویسی نے 10 اکتوبر بروز ہفتہ کے روز یہاں حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند کو ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے اتر پردیش کے ہندوتوا قائد یتی نرسنگھا نند کے خلاف فوجداری کیس درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
بتادیں کہ یتی نرسنگھا نند



نے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کی شان میں نازیبا ریمارکس کئے ہیں۔  پارٹی کے ارکان اسمبلی اور دیگر قائدین کے ساتھ اسد الدین اویسی نے پولیس کمشنر سے نرسنگھا نند کے خلاف کریمنل کیس درج کرنے پر زور دیا۔ اویسی نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر پر نرسنگھا نند قبل ازیں جیل جاچکا ہے اور وہ ضمانت پر جیل سے باہر آیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.