the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/13فروری(ایجنسی) مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جموں و کشمیر کے سنجوان میں فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملہ پر کہا ہے کہ لوگوں کو مسلمانوں کی حب الوطنی پر سوال نہیں اٹھانا چاہئے ۔ اسدالدین اویسی کے مطابق دہشت گردانہ حملہ میں جو سات جوان شہید ہوئے ہیں ، ان میں سے پانچ کشمیری مسلمان تھے۔

اسد الدین اویسی نے کہا کہ "سات میں سے پانچ جوان جو شہید ہوئے ہیں وہ کشمیری مسلمان تھے ، اب اس پر کیوں کچھ نہیں کہا جارہا ہے ، اس سے سبق



حاصل کرنا پڑے ان لوگوں کو جو مسلمانوں کی وفاداری پر شک کرتے ہیں ، جو ان کو آج بھی پاکستانی کہہ رہے ہیں ، ہم تو جان دے رہے ہیں "۔


@ANI
7 mein se 5 log jo maare gaye woh Kashmiri Musalmaan the. Ab ispe kuch kyun nahi bola ja raha hai. Isse sabak haasil karna pdega unn logon ko jo musalmaanon ki wafadari pe shak karte hain, jo unko aaj bhi Pakistani keh rahe hain. Hum toh jaan de rahe hain: Asaduddin Owaisi

2:02 PM - Feb 13, 2018

ایم آئی ایم سربراہ نے جموں و کشمیر کی ریاستی حکومت پر بھی نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہا کہ "بی جے پی - پی ڈی پی والے دونوں بیٹھ کر ملائی کھا رہے ہیں ، یہ ان کی ناکامی ہے ، کب تک ڈراما کرتے رہیں گے یہ لوگ "۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.