the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/10ڈسمبر(ایجنسی) اے آئی ایم آئی ایم صدر اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے اعتماد اظہار کیا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کو اقتدار حاصل ہوگا، ٹی آر ایس کو حکومت بنانے میں ایم آئی ایم کی ضرورت نہیں پڑے گی، اویسی نے پیر کو پرگتی بھون میں کارگذار وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ ( کے سی آر) سے ملنے کے بعد میڈیا سے یہ بات کہی-
ایم آئی ایم صدر نے آگے کہا کہ کے سی آر



میں حکومت تشکیل دینے کی طاقت ہے، انہوں نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے لوگوں کے اشرواد اور دعاؤں سے گلابی رہنما وزیراعلی پکا ہے، اویسی نے زور دیے کر کہا کہ ہر حال میں ٹی آر ایس کو ہی انکا سپورٹ رہے گا-

ایک سوال کے جواب میں اویسی نے کہا کہ کے سی آر سے ملنے کے پچھلے کوئی راز نہیں ہے، ضرورت پڑے تو کل بھی کے سی آر سے ملوں گا، اس میں غلط کیا ہے؟ اویسی نے یہ بھی کہا کہ ایم آئی ایم اس بار 8 سیٹوں پر پتنگ اڑائے گی.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mobeen Says:
اویسی کامیاب اور بے وفا ہیں۔ یو پی الیکشن کے وقت انہوں نے فون پر کیا ہوا اپنا ملاقات کا وعدہ ابھی تک پورا نہیں کیا، حالاں کہ کئی بار ان سے میسج اور فون کے ذریعہ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے کبھی کوئی جواب نہیں دیا۔

Comment posted on December 11 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.