: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی معاملات پر 17ویں سینئر ملٹری کمانڈر سطح کی میٹنگ منگل 20 دسمبر کو ہوئی جس میں مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول ( ایل اے سی) پر زیر التواء معاملوں کو جلد
سےجلد حل کرنے کے لیے رابطہ اور تبادلہ خیال قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہند-چین کور کمانڈر سطح کی 17ویں میٹنگ 20 دسمبر کو چوشول مولدو میں ہوئی۔